ترک ترک
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - معشوق سے قطع تعلق، محبوب سے بے تعلقی؛ پسندیدہ چیزوں سے بے نیازی و استخنا، عمل قلندری۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - معشوق سے قطع تعلق، محبوب سے بے تعلقی؛ پسندیدہ چیزوں سے بے نیازی و استخنا، عمل قلندری۔